taxfiler.online

مناسب چارجز- آسان پروسس

بزنس رجسٹریشن کے حوالے سے عام سوالات اور جوابات

بزنس رجسٹریشن کے حوالے سے عام سوالات اور انکے جوابات نیچے دیکھے جا سکتے ہیں۔ کسی بھی سوال پر کلک کر کے اسکا جواب دیکھ سکتے ہیں۔

کاروبار کی رجسٹریشن کیوں ضروری ہے؟

بنک میں کاروبار کے نام سے اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے

کاروبار کے لیے قرض حاصل کرنے کے لیے

ویزا کے حصول کے لیے

کاروبار کے تحظ کے لیے

بزنس رجسٹریشن میں کتنا ٹائم لگتا ہے؟

اس پروسس کو مکمل کرنے میں ایک دن کا وقت چاہیے۔

بزنس رجسٹریشن کے لیےکن چیزوں کی ضرورت ہے؟

بزنس رجسٹریشن کے لیے این ٹی این اور اسکا پاسورڈ چاہیے اگر آپ کا این ٹی این نہیں بنا ہوا یا آپکو پاسورڈ یاد نہیں تو بھی پریشانی کی کوئی بات نہیں۔

اس کے علاوہ کاروبار کا نام، ایڈریس اور کس چیز کا کاروبار ہے یہ بتانا ہوتاہے۔

کیا اس سروس میں میرا این ٹی این بھی رجسٹر ہوگا؟

اگر آپ کا این ئی این نہیں بنا ہوا تو پہلے این ٹی این بنے گا اس کے بعد کاروبار کی رجسٹریشن کا پروسس ہوتا ہے۔این ٹی این رجسٹریشن کے چارجز 499روپے ہیں۔

کاروبار کی رجسٹریشن کے لیے کیا چاہیے؟

کاروبار کی رجسٹریشن کے لیے کاروبار کا نام، ایڈریس اور کس چیز کا کاروبار ہے جیسی معلومات درکار ہیں۔

بزنس رجسٹریشن کروانے کے بعد سالانہ کوئی ٹیکس دینا ہوگا؟

نہیں۔ کسی قسم کا کوئی ٹیکس بزنس رجسٹریشن کروانے پر لاگو نہیں ہوتا اور نہ ہی اسکی سالانہ کوئی فیس ہے۔

Open chat
1
Chat on WhatsApp
Scan the code
Assalamualekum!
Main apki kia madad kr skta houn?