taxfiler.online

Welcome to TaxFiler

ٹیکس کے مشکل مسائل کا آسان حل

آپ اپنا کام سنبھالیں۔ بزنس اور ٹیکس کے معاملات ہم دیکھ لیں گے

بزنس، کمپنی رجسٹریشن​

کاروبار کے قانونی تحفظ کی بات ہو یا کاروبار کے نام سے بنک اکاؤنٹ کھلوانا ہو اب آپ بغیر کسی مشکل اور لمبی دستاویزوں کے بغیر اپنا کاروبار انفرادی طور پر یا پرائیویٹ لمیٹد کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔

سیلز ٹیکس سروسز​

اب آپ گھر بیٹھے باآسانی سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور فائلنگ کروا سکتے ہیں۔ ہماری اس سروس کے ذریعے آپ انتہائی مناسب چارجز میں وفاقی و صوبائی ٹیکس کے معاملات نپٹا سکتے ہیں۔

انکم ٹیکس سروسز​

ہماری انکم ٹیکس سروسز کے ذریعے آپ انتہائی آسانی اور سہولت کے ساتھ این ٹی این رجسٹریشن، انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ، ٹیکس ریفنڈ اور نوٹسز کے جواب جمع کروا سکتے ہیں۔

فائلر ہونے کے فوائد

ودہولڈنگ ٹیکسز میں کمی

ایکٹو ٹیکس فائلر کوودہولڈنگ ٹیکسز میں نان فائلر کی نسبت آدھا یا کچھ جگہوں پر پورےٹیکس کی چھوٹ ملتی ہے۔

ٹیکسز میں بچت

بنک /سیونگ سرٹیفیکیٹ کے منافع ، جائیداد کی خرید و فروخت/منتقلی، شئیرز کے ڈیویڈنڈز پر آدھے ٹیکس کی چھوٹ پائیں۔ اور پہلے سے کٹے ودہولڈنگ ٹیکس کی ایڈجسٹمنٹ کروا سکتے ہیں۔

جرمانے سے بچیں

انکم ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے کی صورت میں20 ہزار روپے تک جرمانہ ہو سکتا ہے۔فائلنگ مکمل کرنے سے جرمانےسے بچا جا سکتا ہے۔

گورنمنٹ کمپلائنس

حکومت کی جانب سے مختلف سروسز کے حصول کے لیے فائلر ہوناضروری ہے۔ جیسے بجلی کا میڑ، بنک کے قرض،ویزہ کے حصول وغیرہ کے لیے۔

فائلر بننے کے تین آسان مراحل

سب سے پہلے

ہماری ویبسائٹ پر اپنا فری اکاؤنٹ بنائیں

اس کے بعد

اپنے حوالے سے بنیادی معلومات فراہم کریں

آخر میں

ہماری ٹیم مکمل ذمہ داری سے آپکا پروسس مکمل کرے گی

ہمارے کلائینٹس کی رائے

میں اپنے ٹیکس کی فائلنگ کے لیے پریشان تھا میں چاہتا تھا کہ میری انکم ٹیکس کی فائلنگ میں کوئی غلطی یا کمی نہ ہو۔ ٹیکس فائلر کی ٹیم نے میری توقعات کو بہت اچھے انداز میں پورا کیا۔
محمد عبداللہ
سی ای او الفا ٹیک
میں نے اپنی پرائیویٹ لمیٹد کمپنی کی رجسٹریشن کے لیے ٹیکس فائلر سے رابطہ کیا۔ میں پہلے ہی مارکیٹ سے اس حوالے سے کافی معلومات لے چکا تھا۔ میں نے ٹیکس فائلر کا انتخاب اس لیے کیا کیونکہ انکے چارجز باقیوں سے کافی کم ہیں۔
سید وسیم شاہ
سی ای او-شاہ ٹریڈرز پرائیویٹ لمیٹڈ
مجھے ایف بی آر کی طرف سے انکم ٹیکس کی فائلنگ نہ کرنے کی وجہ نوٹس موصول ہوئے جس کی وجہ سے میں کافی پریشان تھا۔ لیکن ٹیکس فائلر کی ٹیم نے مجھے مکمل معلومات فراہم کی اور میرے مسئلے کوفوری حل کیا۔
شیر خان
ریٹائرڈ سرکاری ملازم
Free Consultation

Request A CallBack

Open chat
1
Chat on WhatsApp
Scan the code
Assalamualekum!
Main apki kia madad kr skta houn?