taxfiler.online

Services

ہماری سروسز​

Services

ہماری سروسز

ہم این ٹی این، انکم  و سیلز ٹیکس، بزنس و کمپنی رجسٹریشن اور ٹیکس قوانین کی پاسداری کی سروسز مہیا کرتے ہیں

01

انکم ٹیکس سروسز

ہماری انکم ٹیکس سروسز کے ذریعے آپ انتہائی آسانی اور سہولت کے ساتھ این ٹی این رجسٹریشن، انکم ٹیکس ریٹرن فائلنگ، ٹیکس ریفنڈ اور نوٹسز کے جواب جمع کروا سکتے ہیں۔

ان سروسز سے کاروباری، تنخواہ  دار اور تمام دوسرے افراد اور ادارے با آسانی مستفید ہو سکتے ہیں۔

02

سیلز ٹیکس سروسز

اب آپ گھر بیٹھے باآسانی سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور فائلنگ کروا سکتے ہیں۔ ہماری اس سروس کے ذریعے آپ انتہائی مناسب چارجز میں وفاقی و صوبائی ٹیکس کے معاملات نپٹا سکتے ہیں۔

ہماری پروفیشنلز پر مشتمل ٹیم آپکی رہنمائی کے لیے ہمہ وقت موجود ہے۔

03

بزنس، کمپنی رجسٹریشن

کاروبار کے قانونی تحفظ کی بات ہو یا کاروبار کے نام سے بنک اکاؤنٹ کھلوانا ہو ، کاروبار کی رجسٹریشن ایک انتہائی ضروری عمل ہے۔ کچھ عرصہ قبل تک یہ ایک انتہائی پیچیدہ کام تھا لیکن اب آپ بغیر کسی مشکل اور لمبی دستاویزوں کے بغیر بھی اپنا کاروبار انفرادی طور پر یا پرائیویٹ لمیٹد کمپنی کے طور پر رجسٹرڈ کروا سکتے ہیں۔

Free Consultation

Request A CallBack

Open chat
1
Chat on WhatsApp
Scan the code
Assalamualekum!
Main apki kia madad kr skta houn?