مناسب چارجز- آسان پروسس
این ٹی این کے حوالے سے عام سوالات اور جوابات
این ٹی این کے حوالے سے عام سوالات اور انکے جوابات نیچے دیکھے جا سکتے ہیں۔ کسی بھی سوال پر کلک کر کے اسکا جواب دیکھ سکتے ہیں۔
نیشنل ٹیکس نمبر جسے عام طور پر این ٹی این کہا جاتا ہے آٹھ ہندسوں پر مشتمل ایک نمبر ہے جو ایف بی آر سے رجسٹریشن کروانے پر جاری کیا جاتاہے۔
این ٹی این حاصل کرنے کے لیے قومی شناختی کارڈ نمبر، ای میل ایڈریس اور موبائل نمبر چاہیے۔
کاروبار کی رجسٹریشن کے لیے کاروبار کا نام، ایڈریس اور کس چیز کا کاروبار ہے جیسی معلومات درکار ہیں۔
نیشنل ٹیکس نمبر جسے عام طور پر این ٹی این کہا جاتا ہے آٹھ ہندسوں پر مشتمل ایک نمبر ہے جو ایف بی آر سے رجسٹریشن کروانے پر جاری کیا جاتاہے۔
جبکہ فائلر بننے کے لیے این ٹی این حاصل کر نے کے بعد گوشوارے جمع کروانا ضروری ہے۔
فائلر ہونے کے چند فوائد
سیونگ اکاؤنٹ اور سرٹیفیکیٹ کے منافع پر فائلر کو نان فائلر کی نسبت آدھا ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے۔
گاڑی، زمین اور مکان وغیرہ کی خریداری پر فائلر کو نان فائلر کی نسبت آدھا ٹیکس ادا کرنا ہوتا ہے۔
بنک سے کسی بھی طرح کے قرضے اورویزا کے حصول کے لیے فائلر ہونا ضروری ہے۔